سوالنحو1 جواب

اسمئے ستّہ مکبّرہ سے کیا مراد ہے؟

JSJS21 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

وہ اسماء جن کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء سے حالت رفعی واؤ سے آتی ہے اور وہ اسماء یہ ہیں اب اخ ھم ھن فم ذو