سوالنحو1 جواب

اثر کیا صیغہ ہے باب کون سا ہے جمع کیا ہے اور اس اعراب کیا پڑھنا ہے

امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 24 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ لفظ أَثَر ہے اسم جامد ثلاثی مجرد مہموز الفاء ( نشان) جمع : آثار