متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کی مکمل نحوی ترکیب
14 فروری، 2026Noorullah Noorullah
جواب دہندہ
Q
السلام معطوف علیہ
و عاطفہ، رحمۃ مضاف، اللہ مضاف الیہ، ملکر معطوف اول
و عاطفہ، برکات مضاف، ہ ضمیر مضاف الیہ، ملکر معطوف ثانی
معطوف علیہ اور دونوں معطوف ملکر مبتدا
علیکم: علی جار، کم ضمیر مجرور، جار مجرور ملکر ظرف مستقر (ثابت کے متعلق) ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ لفظاً، انشائیہ (دعائیہ) معنیً