متعلقہ سوالات
نحو
1
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کی ترکیب
14 فروری، 2026Zuhaib Ali Zuhaib Ali
جواب دہندہ
Q
الصلوۃ معطوف علیہ، و عاطفہ، السلام معطوف، ملکر مبتدا
علیک جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ لفظاً، انشائیہ معنیً
یا حرف ندا، ادعو کے قائم مقام، اس میں انا ضمیر فاعل
رسول مضاف، اللہ مضاف الیہ، ملکر منادی (منصوب)، مفعول بہ
فعل فاعل مفعول ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ندائیہ