Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
استاد صاحب طالبہ غیر منصرف ہے
سوال
نحو
1 جواب
استاد صاحب طالبہ غیر منصرف ہے
Juweriyah
26 ستمبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 26 ستمبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
طالبۃ اگر کسی کا نام ہو تو غیر منصرف ہوگا معرفہ اور تانیث کی وجہ سے اگر نام نا ہو تو منصرف ہوگا اگرچہ اس وقت بھی دو سبب ہوں گے تانیث اور وصف لیکن تانیث وصف آپس میں جمع نہیں ہوتے سبب بننے کے لیے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز