سوالنحو1 جواب

"استاذِ محترم، لفظ أفٍّ کا نحوی مقام و اعراب واضح کریں۔ یہ کس بابِ کلام سے ہے؟ اور اس کا ترکیبی محل کیا ہوگا؟"

Telento 72Telento 7212 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

محترم یہ اسم فعل بمعنی مضارع ہے اس میں سے انا ضمیر فاعل نکلے گی اور اس کے ساتھ ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ ہوگا