سوالنحو1 جواب

استفحش یہ کون سے باب سے ہیں اور اس کی اصل کیا ہے اور جب یہ استفعال میں ہو تو اس کا معنی کیا ہے

hafiz ayyub Rashidihafiz ayyub Rashidi19 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ باب استفعال سے ہے یہ اپنی اصل پر ہے اس کا معنی ہوگا فحش کام طلب کرنا