سوالنحو1 جواب

استغفر زید کی مکمل اجراء تحریر کریں ۔پلیز

Khaled Khan KhanKhaled Khan Khan6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

استغفر لفظ موضوع مفرد فعل مبنی مبنی علی الفتح زید لفظ موضوع مفرد اسم معرفہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح معمول اعراب اصلی حالت رفعی اعراب فاعل ہونے کی وجہ سے