سوالنحو1 جواب

استقر کی صرفی تحقیق کیسے ہو گی

Abdul GhafoorAbdul Ghafoor16 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب استفعال اصل میں استَقْرَرَ تھا دو ہم۔جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے پہلے کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو استقر ہو گیا