سوالنحو1 جواب

اطع مادام اباک حیی اسکی ترکیب کیسے ہوگی

Zainab WaseemZainab Waseem28 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اطع فعل انت ضمیر فاعل ما مصدریہ زمانیہ دام فعل ناقص ابوک مرکب اضافی ہو کر اس کا اسم حیا فعل ناقص کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر وقت مضاف محذوف کے لئے مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر اطع کا مفعول فیہ فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اطع مادام اباک حیی اسکی ترکیب کیسے… | صرف و نحو سوال جواب