سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اتخذ فعل
المجاھد فاعل
الکفاح مفعول بہ اول
طریقا موصوف
ل جار الحریۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مفعول بہ ثانی
فعل فاعل مفعول بہ اول و ثانی ملکر جملہ فعلیہ خبریہ