متعلقہ سوالات
نحو
1
اتصرتن کونسا صیغہ ہے
29 جنوری، 2026
جواب دہندہ

صیغہ اعراب کے بغیر واضح نہیں
اگر اَنُصِرْتُنَّ ہے تو ہمزہ استفہامیہ، نُصِرْتُنَّ صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
اگر اِنْتَصَرْتُنَّ ہے تو جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افتعال