سوالنحو1 جواب

اُسْتَاذُنَا۔ یہ مرکب غیر مفید کی کون سی قسم ہے اگر مرکب اضافی ہے تو اس کے ترجمے میں کا کی کے کیوں نہیں ایا

Abdul HananAbdul Hanan25 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مرکب اضافی کے ترجمے میں کا کے کی آنا ضروری نہیں ہوتا میرا میری تیرا تیری ہمارا وغیرہ بھی آتا ہے جیسے ہمارا استاذ