سوالنحو1 جواب

اذ یرفع اِبراھیم القواعد کی ترکیب کردیں

Abdullah Sajid20 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اذ مضاف یرفع فعل ابراھیم فاعل القواعد مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ اذکر فعل محذوف کا اذکر فعل اس میں انت ضمیر فاعل فعل فاعل اور مفعول ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ