سوالنحو1 جواب

اذا کان احد العوضین او کلا ھما محرما کی ترکیب

Sidra18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم کام فعل ناقص احد مضاف ھما ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف کلاھما معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر کان کا اسم محرما خبر کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط آگے والا جملہ جزاء