سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم
طلق فعل الرجل فاعل امرته مرکب اضافی ہو کر اس کا مفعول بہ
طلاقا موصوف رجعیا او بائنا معطوف علیہ معطوف ملکر صفت
موصوف صفت ملکر مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول بہ و مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اس کی جزاء آگے والی عبارت ہوگی