سوالنحو1 جواب

باب انفعال سے فعل لازم ہوتے ہیں۔ کیا باب انفعال سے فعل ماضی و مضارع مجہول اور اسم المفعول بنایا جاتا ہے یا پھر بنایا بھی نہیں جاسکتا؟

Mehjabeen DarMehjabeen Dar28 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

باب انفعال سے فعل مجہول یا اسم مفعول ڈائریکٹ نہیں بنایا جا سکتا بلکہ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جب فعل مجہول یا اسم مفعول بنانا ہو تو اس کے آگے ب حرف جر اور اسم ظاہر یا ضمیر لگا دیتے ہیں جیسے منفطَر بزید یا بہ یہ بات یاد رہے کہ مجہول کی صورت میں صیغہ ہمیشہ واحد رہتا ہے جبکہ آگے ضمیر یا اسماء چینج ہو سکتے ہیں واحد تثنیہ ہو سکتے ہیں