سوالنحو1 جواب

باب تفعل اور تفعیل میں معنوی فرق کیا ہے؟ مثال ک ساتھ بتائیں

اردو شریف ۔اردو شریف ۔3 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

باب تفعیل عمل کی شدت، تکرار، یا کسی اور سے کروانے کے معنی دیتا ہے۔ باب تفعل عمل کو خود پر لاگو کرنے، تکلف، یا کوشش سے کرنے کے معنی دیتا ہے۔