Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
بچے کی وفات کے بعد اسکا عقیقہ ہو سکتا یا نہیں؟
سوال
1 جواب
بچے کی وفات کے بعد اسکا عقیقہ ہو سکتا یا نہیں؟
محمد فہد رضا
8 مئی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
م
مفتی محمد شعیب عباسی
اسلامک ڈیسک معاون
Karachi
آخری جائزہ: 8 جون، 2024
·
پہلی اشاعت: 8 مئی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
بچے کا عقیقہ اس کی زندگی میں ہی ہو سکتا ہے اسکی وفات کے بعد نہیں کیونکہ عقیہقہ اللہ رب العزت کی عطا کردہ نعمت کے شکرانے کے طور پر کیا جاتا ہے اور بچے کی وفات کے بعد چو ںکہ نعمت زائل ہوجاتی ہے ، لہذآ عقیقہ نہیں کیا جاتا۔
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
اسلامی کتب
آن لائن کورسز
بچے کی وفات کے بعد اسکا عقیقہ ہو… | صرف و نحو سوال جواب