سوالنحو1 جواب

بدل كيس لئے تكرار عامل كے حكم ميں هوتا هيں حالانكه توابع كي اور كوئى قسم تكرار عامل كي حكم مين نهيں هيں

Junaid SarderJunaid Sarder3 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کیوں کہ بدل میں مقصود تابع ہوتا ہے اس کئے تکرار عامل ہوتی ہے تاکہ مقصود کے ساتھ ہی عامل۔متحقق ہو جبکہ بقیہ توابع میں تابع مقصود نہیں ہوتا بلکہ متبوع ہی مقصود ہوتا ہے