سوال1 جواب
ایک شخص جس کے گھٹنوں میں دردرہتا ہے،جس کی وجہ سے وہ سجدہ نہیں کر سکتا ہے،اسی لئے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے،لیکن اس کی دل مطمئن نہیں ہوتا ،تو کیا وہ قیام و رکوع کھڑے ہونے کی حالت میں کر سکتا ہے؟
مفتی محمد شعیب عباسی29 اگست، 2024
جواب دہندہ