سوالنحو1 جواب

بلال منصرف ہے یا غیر منصرف ہے اگر منصرف ہے تو کوئی دلیل پیش کریں

Ahmed Rafique Ahmed RafiqAhmed Rafique Ahmed Rafiq8 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بلال منصرف ہے کیوں کہ اس میں علمیت کے سوا کوئی دوسرا سبب نہیں پایا جا رہا اگر پایا جا رہا ہے تو آپ بتا دیجئے
بلال منصرف ہے یا غیر منصرف ہے اگر… | صرف و نحو سوال جواب