سوالنحو1 جواب

بلاضرورۃ میں ضرورۃ کے نیچے دو زیر ہے اسکا عامل کیا ہو گا اور یہ لا کونسا ہے؟؟

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

بلا ضرورۃ۔ یہاں موجود حرف جر با کی وجہ سے ضرورۃ مجرور ہے، اور لا حرف لائے نفی جنس ہے۔ جو کہ عمل نہیں کر رہا۔ اور اس لا کو لاء زائدہ بھی کہا جاتا ہے۔
بلاضرورۃ میں ضرورۃ کے نیچے دو زیر ہے… | صرف و نحو سوال جواب