سوالنحو1 جواب

بنات كس طرح سے جمع مؤنث سالم هوا جب كه ان كي رخر كي تا زائده نهيں بلكه واو سے بدلي هوئي هے اور اسي جمع مؤنث سالم كے لئے كيا شرط هيں.

Junaid SarderJunaid Sarder6 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بنات جمع مونث سالم ہی ہے بنت سے بنات بناتے وقت اس کے آخر والی تاء کو حذف کر دیا تاکہ دو علامت تانیث جمع نا ہوں اور آخر میں الف تاء کا اضافہ کر دیا تو بنات ہو گیا