سوالنحو1 جواب

بنت اگر كسي عورت كا نام ركه‍ ديا جائے تو يه لفظ ١٦ قسموں سے كون قسم هوں گا اس كي علت به‍ي بتاءيں.

Junaid SarderJunaid Sarder5 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اگر کسی کا نام رکھ دیں گے تو یہ غیر منصرف ہوگا