سوالنحو1 جواب

بریح کی صرفی تحقیق

Mudasir RahimoonMudasir Rahimoon17 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

شاید یہ لفظ ب ریح ہوگا یعنی حرف جر باء اور ریح سے مرکب ریح اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی ہے اصل میں رِوْح تھا واؤ ساکن درمیان کلمہ میں ما قبل مکسور واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو ریح ہو گیا