سوالنحو1 جواب

بسم الله الرحمن الرحیم میں ب کے ساتھ الف کو کیوں نہیں لکھا گیا۔ بلکہ اقرأ باسم ربك الذي میں لکھا ہے

null 5 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کثرت استعمال سے بسم اللہ میں الف لکھنے اور پڑھنے دونوں سے گرا دیا ہے جبکہ اقرا باسم میں کثرت استعمال نہیں ہے اس وجہ سے صرف پڑھنے میں گرایا گیا ہے جبکہ لکھنے میں باقی ہے