سوالنحو1 جواب

بتاویل مفرد اور بتاویل مصدر کسے کہتے ہیں

Imtaiz ShahImtaiz Shah29 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جب کوئی فعل حروف مصدر کے ساتھ آتا ہے تو اس وقت وہ مصدر مؤول ہوتا ہے اور جب کوئی جملہ مفرد کے مقام یعنی خبر حال مضاف الیہ صفت بنے تو اس جملے کو بعض لوگ بتاویل مفرد کہتے ہیں
بتاویل مفرد اور بتاویل مصدر کسے کہتے… | صرف و نحو سوال جواب