سوال1 جواب

بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ ،نماز کے دوران ان کی ٹوپی گرتی ہے ،تو وہ سجدہ میں جا تے وقت اٹھا کر پہن لیتے ہیں،تو کیا اس عمل سے ان کی نما ز فاسد نہیں ہوگی؟

مفتی محمد شعیب عباسی29 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

پہلے تو اس بات کا خیال رکھنا چاہیئے کہ ،نماز کے لئے اس طرح کی ٹوپی پہنیں کہ ،جس کے گرنے کا امکان نہ ہو،پھر بھی اگر گر جائے،توعمل کثیر کے بنااٹھا لینا افضل ہے۔عمل ِکثیر کا مطلب نمازی کا کوئی بھی ایسا عمل جسے کوئی کرتے ہوئے دیکھے ،تواسے نماز میں نہ ہونےکا گمان ہو ،یہ عمل کثیر کہلاتا ہوں۔
بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ ،نماز… | صرف و نحو سوال جواب