سوال1 جواب

بہن کو پیسوں کی ضرورت ہے لیکن وہ صاحب نصاب ہے اور اس کے بھائی کے پاس زکوۃ کی ہی رقم ہے جسے وہ اپنی بہن کو دے سکتا ہے تو کیا وہ یہ رقم اپنے بہنوئی کو دے سکتا ہے ؟

محمد نعیم رضا7 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

بہنوئی اگر مستحقِ زکوۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اورقرض سے زائدساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی قیمت کےبرابرکسی قسم کا مال نہیں اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہیں تو اسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔
بہن کو پیسوں کی ضرورت ہے لیکن وہ… | صرف و نحو سوال جواب