Logo
ہمارے امام صاحب غلطی سے پانچویں رکعت میں کھڑے ہو گئے،کسی نے لقمہ دیا ،تو امام صاحب فوراً بیٹھ گئے پھر سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز درست ہوگئی؟