سوالنحو1 جواب

بین بین قریب اور بین بین بعید میں کیا فرق ہے ؟

Dr. MehakDr. Mehak4 اپریل، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ہمزہ کو اس کے اپنے مخرج اور اس کی حرکت کے موافق حرف علت کے مخرج کے درمیان سے پڑھنا بین بین قریب ہمزہ کو اس کے اپنے مخرج اور ماقبل حرف کی حرکت کے موافق حرف علت کے مخرج کے درمیان سے پڑھنا بین بین بعید