سوالنحو1 جواب

بین معرب ہے یا مبنی با حوالہ

Mudser NawazMudser Nawaz24 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بین معرب ہے اشتباہ یوں ہوتا ہے کہ یہ لفظ اکثر و بیشتر منصوب ہوتا ہے مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے لیکن یہ مجرور بھی آتا ہے قرآن کریم میں کئی مقامات میرے شمار میں تیرا 13 مقام ایسے آئے ہیں جہاں یہ لفظ مجرور بھی استعمال ہوا ہے ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ(25)سَیَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ(26) وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَاۚ- ان دو آیات میں ایک جگہ بوجہ من اور ایک جگہ مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہے