سوالنحو1 جواب

بِنْتُ رَسُوْلِ اللّٰہِ اس میں بِنْتُ مضاف ہے اور رَسُوْلِ مضاف الیہ لیکن پھر رَسُوْلِ مضاف ہے اللّٰہِ کیلئے اور اللّٰہِ مضاف الیہ تو یہاں رَسُوْلِ کے نیچے زیر ہی آۓ گا ؟ حالانکہ وہ مضاف بھی بن رہا ہے اگر صرف مضاف الیہ ہوتا تب تو ٹھیک تھا لیکن یہ مضاف بھی تو بن رہا ہے

FarqaleetFarqaleet20 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

رسول کا مضاف ہونا یہ کسی اعراب کی وجہ نہیں ہے بلکہ مضاف کا اعراب عامل کے مطابق ہوتا ہے لہذا یہاں رسول مضاف الیہ بن رہا ہے اس وجہ سے مجرور ہوگا