سوالنحو1 جواب

بئس الاسم الفسوق بعد الایمان کی مکمل تفصیلی ترکیب فعل ذم والے طریقے سے بتادیں

Hammad RazaHammad Raza7 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بئس فعل ذم الاسم اس کا فاعل فعل ذم اور اس کا فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ الفسوق ذو الحال بعد الایمان مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابتا اسم مفعول کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا اب یہاں دو ترکیب ہو سکتی ہیں بئس الاسم کو خبر مقدم کہہ دیں تو یہ اس کا مبتدا بن جائے گا اور بئس الاسم کو الف جملہ بنا دیں اور اس لفظ کا مبتدا محذوف نکال لیں یعنی ھو پھر یہ مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو جائیں گے