متعلقہ سوالات
نحو
1
بِئْسَ الْعَبْدُ عَبْدٌ طَغٰی کی ترکیب
6 اکتوبر، 2025Maryam Maryam
جواب دہندہ
Q
بِئْسَ فعل ذم، اَلْعَبْدُ فاعل، فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ ہو کر خبر مقدم
عَبْدٌ موصوف، طَغٰی فعل، ھو ضمیر مستتر فاعل، فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ ہو کر صفت
موصوف صفت ملکر مخصوص بالذم ہو کر مبتدا مؤخر
مبتدا مؤخر خبر مقدم ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ
(یا عبدٌ طغٰی مبتدا محذوف ھُوَ کی خبر)