سوالنحو1 جواب

بِطَانَةً کی نحوی ترکیب کریں۔ اس میں ب کونسا حرف ہے ؟

سکینہ بی بی1 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بطانۃ میں باء اصلی حرف ہے اس کی نحوی ترکیب نہیں ہوسکتی کیوں کہ یہ مفرد ہے