متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سیگریٹ پینے والے شخص کا مسجد میں داخل ہونا جائز ہے یا نہیں؟
3 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جی بالکل جائز ہے،لیکن ضروری ہے کہ منہ سے سیگریٹ کی بدبو مکمل ختم کر لی جائے،لہذا اگر منہ میں بدبو موجود ہو ،تو ایسے شخص کا مسجد میں داخل ہونا حرام و ناجائز ہے،کیونکہ مسجد کو بدبو دار چیزوں سے بچانالازم و ضروری ہے۔