سوالنحو1 جواب

دعى اسم تفضىل جمع مؤنث كي تعليل

Nizar AkhterNizar Akhter17 فروری، 2026

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اصل میں یہ صیغہ دُعَوٌ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو دُعَان ہو گیا (تنوین کو نون کی صورت میں لکھا ہے ) پجر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرا دیا تو دُعً (دُعَن) ہو گیا اب اس کو رسم الخط کے قواعدکے تحت یاء کی صورت میں لکھیں گے تو دُعًی ہوگا