سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
دع فعل اس میں انت ضمیر فاعل
نون وقایہ
یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
ان مصدریہ ناصبہ اذھب فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ مل کر مصدر مؤول ہو کر منصوب بنزع الخافض یا مجرور حرف جر محذوف باء کا
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ