سوالنحو1 جواب

دامت برکاتہم العالیہ کی ترکیب بتادیں

Muntaha Jaweed4 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

دامت فعل برکات مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف العالیہ صفت موصوف صفت ملکر فاعل دامت فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا