سوال1 جواب

کیا داڑھی کٹوانے والا جانور ذبح کر سکتا ہے؟

محمد فہد رضا26 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

جانور ذبح کرنے والے کے لیے مسلمان ہونا شرط ہے اعمال شرط نہیں، لھذا داڑھی کٹوانے والا بھی جانور ذبح کر سکتا ہے۔