متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا کسی مجبوری کی صورت میں دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کر سکتے ہیں ؟ سنا ہے کہ اللہ کے نبی سے طرح کا عمل ثابت ہے۔
5 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
دورانِ حج شرائط کے پائے جانے پر عرفات میں ظہر و عصر، عصر کے وقت میں ،جبکہ مزدلفہ میں مغرب و عشاء کو عشاء کے وقت میں ایک ساتھ پڑھنے کے علاو ہ،باقی کسی بھی دو یا اس سے زائدنمازوں کو جمع کرنا جائز نہیں،کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ،بیشک نمازمسلمانوں پر مقررہ وقت میں فرض کی گئیں ہیں۔