متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
دوسجدوں کے درمیان جب بیٹھا جاتا ہے ،تو اس میں کچھ پڑھا جا سکتا ہے ؟اگر پڑھ سکتے ہیں تو کیا پڑھا جائے۔
20 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
دو سجدوں کےدرمیان بیٹھنے کو جلسہ کہتے ہیں، نیز فرائض میں "اللھم اغفرلی "پڑھنا مستحب ہے،جبکہ نوافل میں
کوئی بھی دعا چاہے مختصر ہو یا طویل ،پڑھی جا سکتی ہے۔