متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کوئ شخص اگر ایک شہر میں رہتا ہو اور وہ اپنی قربانی دوسرے شہر میں اپنے رشتداروں کے پاس کروانا چاہے تو کیا وہ کروا سکتا ہے؟
3 جون، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
جی بلکل اس طرح قربانی کر سکتے ہیں اس میں کوئ حرج نہیں لیکن اس صورت میں اس بات کا خیال رہے کہ دونوں شہروں میں قربانی کا وقت ہونا ضروری ہے کیونکہ جہاں قربانی ہو رہی ہے وہاں قربانی کا وقت شروع ہوگیا لیکن وہ شخص جہاں مقیم ہے وہاں ابھی وقت نہیں ہوا تو مؤکل(قربانی کروانے والے) کو اتنا انظار کرنا ہوگا کہ اس شخص کے شہر میں قربانی کا وقت شروع ہوجاۓ۔