متعلقہ سوالات
نحو
1
فأثرہ فِی جِلدِہ ترکیب نحوی کریں
9 اپریل، 2026Malik Hassan
جواب دہندہ
Q
ف عاطفہ/تفریع
أَثَرُ مضاف، ھاء مضاف الیہ؛ ممکن مبتدا
فِیْ جِلْدِہِ: فی جار، جلد مضاف ھاء مضاف الیہ مجرور؛ جار مجرور خبر (ظرف مستقر) یا متعلق
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
(سیاق کے مطابق أثرہ مفعول بھی ہو سکتا ہے)