متعلقہ سوالات
نحو
1
فا طمتہ فی البیت ترکیب نحوی جملہ اسمیہ
2 جولائی، 2024mahmood ali khan Ali khan
جواب دہندہ
I
فاطمۃ مبتدا
فی جار البیت مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق ہوا
ثابتۃ میں ھی ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ