سوالنحو1 جواب

فاعل اور مبتدا کے عالم میں کس کا عامل زیادہ قوی ہے ؟مع دلیل بتائیں

kashif raza0092kashif raza009210 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

عامل لفظی اور معنوی میں عامل لفظی قوی ہوتا ہے دلیل۔ اس وجہ سے قوی ہوتا ہے کیونکہ یہ عامل معنوی کے اثر کو زائل کرتا ہے جیسے زَیْدٗ قَائِمٗ یہاں زید مبتداء ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے اور اس کا عامل معنوی ہے لیکن اگر یہاں پر أِنَّ آجائے تو زَیْدًا ہو جائے گا انّ کا اسم ہونے کی وجہ سے تو بات واضح ہوگئی عامل لفظی قوی ہوتا ہے معنوی کے مقابلے میں