سوالنحو1 جواب

فاعل حالت رفع مین کیوں ہوتا ہے ؟

Muhammad AnasAliMuhammad AnasAli10 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس سوال کے دو جواب ہو سکتے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ فاعل کو اہل عرب مرفوع استعمال کرتے تھے اس لئے مرفوع ہی ہوتا ہے یعنی سماعی طور پر مرفوع ہوتا ہے