سوالنحو1 جواب

فعل کے ساتھ جو ضمیر ہو کیا کھلاتی ہے

Hassan mushtaq18 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فعل کے ساتھ دو طرح کی ضمیریں آتی ہیں ایک مرفوع متصل دوسری منصوب متصل یہ دو ضمائر آتی ہیں لیکن جو ضمیر فاعل بنے وہ مرفوع متصل اور جو مفعول بنے وہ منصوب متصل یا منفصل ہوگی
فعل کے ساتھ جو ضمیر ہو کیا کھلاتی ہے | صرف و نحو سوال جواب